Mix together flour, brown sugar, baking powder and salt In another bowl beat Kausar banaspati, sugar, milk, eggs, and vanilla essence And now mix it with flour mixture Add chocolate chips in it Pour this mixture in baking cups and bake for 20 to 25 minutes on a preheated oven at 400f Serve it once ready
میدہ، براؤن شوگر، بیکنگ پاؤڈر اور نمک اچھی طرح مکس کرلیں۔, کوثربناسپتی، چینی، دودھ، انڈے اور ونیلاایسنس کواچھی طرح پھینٹ لیں۔, اب اس میں میدے والا مکسچر ڈال کرمکس کرلیں۔, پھر چاکلیٹ چپ شامل کرلیں۔, بیکنگ کپس میں ڈال کر پہلے سے 400oFپر گرم اوون میں 20-25 منٹ تک بیک کرلیں۔, تیار ہونے پر سرو کریں۔