Soak rice for 30 minutes. Add rice and Kausar Banaspati to boiling milk. Once rice has been cooked, add carrots to it. Put raisin and elaichi in this mixture. Keep stirring it frequently, so that it does not stick to the bottom of the pot. When carrots become soft and milk dries out, add sugar and half of the almonds. Cook it on low flame and keep stirring. Once it is ready, garnish it with almonds and pistachio.
چاول ½ گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔, دودھ گرم کریں۔ اُبال آنے پر چاول اور کوثر بناسپتی ڈال کر پکائیں۔, چاول گل جائیں تو گاجریں شامل کر دیں۔, پھر کشمش اور الائچی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں اور چمچ مسلسل ہلائیں تاکہ نیچے نہ لگے۔, جب گاجریں خوب گل جائیں اور دودھ قدرے خشک ہو جائے تو چینی اورآدھے بادام ڈال کر مزید پکائیں۔, تیار ہونے پربقیہ بادام اور پستے سے سجا کر پیش کریں۔