Mix water, salt and black pepper in eggs and whip it properly. Using half of Kausar Canola Oil, put half of egg mixture and cook on low flame. When omelet has been almost cooked, spread cheese on half of the omelet. Now toss the other half on the cheese and cook it further. Similarly make the other omelet. Garnish with spring onion and serve hot.
انڈوں میں پانی، نمک اورکالی مرچ مکس کرکے اچھی طرح پھینٹ لیں۔, آدھاکوثرکینولاآئل گرم کرکے انڈوں کاآدھاآمیزہ ڈالیں اورہلکی آنچ پرپکنے دیں۔, جب آملیٹ پکنے کے قریب ہوتوآملیٹ کے آدھے حصے پرچیزپھیلادیں۔, دوسراآدھاحصہ اٹھاکرچیزپرفولڈکریں اورمزیدتھوڑی دیرپکائیں۔, اسی طرح دوسراآملیٹ تیارکرلیں۔, تیارہونے پرہری پیازچھڑک کرگرم گرم سروکریں۔